خلاف قانون
معنی
١ - قانون کے برعکس، قانون کے خلاف، قانوناً ممنوع۔ "واضع رہے کہ سعودی عرب میں گداگری خلاف قانون ہے" ( ١٩٨٦ء، "جنگ" کراچی، ٥ جون : ١ )
اشتقاق
عربی زبان سے مشتق اسم صفت 'خلاف' کے آخر پر کسرۂ اضافت لگا کر عربی ہی سے مشتق اسم 'قانون' (جو اصلاً یونانی لفظ کینن کا معرب ہے) لگانے سے مرکب 'خلاف قانون' بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٩٣٥ء کو "اصول قانون" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - قانون کے برعکس، قانون کے خلاف، قانوناً ممنوع۔ "واضع رہے کہ سعودی عرب میں گداگری خلاف قانون ہے" ( ١٩٨٦ء، "جنگ" کراچی، ٥ جون : ١ )